Monday, 5 September 2022

Madani Channel

 


Watch Now

A 24/7 Satellite and IP TV station giving instructive and social direction to mankind across the world began its activity from Karachi Pakistan in the year 2008 under the umbrella of Dawat-e-Islami. Programs are communicated in different dialects, including English, Urdu, and other local dialects. Madani Channel covers around six well known satellites covering significant pieces of landmasses, while Live web spilling for all. Significant projects are centered around strict, moral and social reorganization of human person, zeroing in on wellbeing, strict and worldwide Education, monetary changes of individual or associations along sharia direction.

Monday, 2 March 2020

اس ہفتے کا رسالہ ” صفر میں نحوست نہیں “ Sun, 20 Sep , 2020


عاشقان رسول کو دینی معلومات سے آگاہی حاصل کرنے اور علمِ دین سے فیض یاب کرنے کے لئےامیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔

اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ” صفر میں نحوست نہیں“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاوں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا ربَّ المصطفٰے! جو کوئی17 صفحات کا رسالہ ” صفر میں نحوست نہیں “ پڑھ یا سن لےاس کی دنیا و آخرت میں آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرمااور اس کی بے حساب مغفرت فرما۔اٰمِیْن

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

اس ہفتے کا رسالہ’’جہنم کی غذا‘‘ Sun, 1 Mar , 2020


امیرِ اہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، مطالعہ کرنے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی کارکردگی امیرِ اہلِ سنّت کی خدمت میں بھی پیش کی جاتی ہے نیز امیرِ اہلِ سنت مطالعہ کرنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے29فروری 2020ء کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں رسالہ”جہنم کی غذا“ کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے۔ تمام عاشقانِ رسول اس رسالے کا مطالعہ کر کے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی دعاؤں سے حصہ پائیں۔ رسالہ مکتبۃالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے 12 روپے قیمت میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔
دعائے عطار
یاالہی! جو کوئی رِسالہ ”جہنم کی غذا “ کے 20صفحات پڑھ یا سُن لےاسے جہنم کے ہر طرح کے عذاب سے محفوظ فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
رسالہ”جہنم کی غذا “ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کلک کیجئے